چھت سے گھر کی ویڈیو بنانے سے روکنے پر ٹک ٹاکر باپ بیٹے کا شہری پر تشدد

چھت سے گھر کی ویڈیو بنانے سے روکنے  پر ٹک ٹاکر باپ بیٹے کا شہری پر تشدد

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)دھاڑیوال میں گھر کی چھت سے دوسرے گھروں کی ویڈیو بنانے پر ٹک ٹاکر باپ بیٹے کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد لدھیوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

دھاڑیوال کے رہائشی عمیر ،شانی اور عمران اپنے گھر کی چھت پر ٹک ٹا ک بناتے آس پاس کے گھروں کی ویڈیو بھی بنا رہے تھے ہمسائے محمد عابد کے منع کرنے پر شانی نے اپنے بھائی عمران ،والد عرفان اور دوست عمیر کے ساتھ مل کر عابد کو ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، زخمی کو آر ایچ سی لدھیوالہ منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں