بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،مقدمہ درج

بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑا گیا ،مقدمہ درج

شاہپورصدر (نامہ نگار )ایس ڈی او واپڈا جھاوریاں سب ڈویژن نے بجلی چوروں کیخلاف مہم کے دوران ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا بجلی چور صارف کیخلاف تھانہ جھاوریاں میں مقدمات درج کروادیا۔

 ایس ڈی او سب ڈویژن جھاوریا ں ایم دانیال نے ٹاسک فورس ٹیم مصطفیٰ اور طارق لائین مین کے ہمراہ محلہ قاضیانوالا جھاوریاں میں چھاپہ مار کر ڈائریکٹ تار لگا کر ایم تنویر مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں