غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم سے چوری شدہ بکری برآمد

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں  گرفتار ملزم سے چوری شدہ بکری برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر مویشی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم اعجاز سے دوران تفتیش ایک عدد چوری شدہ بکری مالیتی رقم 20روپے ،پستول برآمد کر لیا ۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر مویشی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم اعجاز سے دوران تفتیش ایک عدد چوری شدہ بکری مالیتی رقم 20روپے ،پستول برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں