بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

بجلی کا لاکھوں روپے  مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا گیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا۔

 بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے لے گئے۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں