بھمبر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ، ماں اور آشنا گرفتار

بھمبر سے 3 بچوں کی لاشیں  برآمد ، ماں اور آشنا گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھمبرکے نواحی علاقے کسچ ناتر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بچوں میں ایک 12 سالہ لڑکا اور دو کم عمر لڑکیاں شامل ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ بچوں پر تیزاب پھینکنے کے بعد انہیں دفن کیا گیا۔ پنجاب اور بھمبر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی والدہ اور اس کے آشنا کو بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں