لاہور میں نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج

لاہور میں نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ اور 2025 کا آخری مقدمہ تھانہ ہربنس میں درج کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ باغبانپورہ میں سال نو کا پہلا مقدمہ نیو ایئر نائٹ پر سر عام اسلحہ لہرانے اور نمائش کر کے خوف وہراس پھیلانے پر درج کیا گیا اور ملزم احسان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیاجبکہ ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرکے ہربنس پورہ پولیس نے سال کا آخری مقدمہ درج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں