جھگڑے پر چھری کے وار سے ایک شخص شدید زخمی

 جھگڑے پر چھری کے وار سے ایک شخص شدید زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) لڑائی جھگڑے کے دوران چھری کے وار کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا۔

نظام پورہ کے رہائشی عبداﷲ رحمانی نے جھگڑے کے دوران ندیم پارک کے رہائشی 55 سالہ اﷲ دتہ کو گردن پر چھری کے وار کرکے زخمی کردیا اورفرار ہوگیاجبکہ زخمی کو بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں