سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر رشوت لیتے گرفتار

سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے  عالمگیر رشوت لیتے گرفتار

گجرات (نامہ نگار )اینٹی کرپشن گجرات نے چھاپہ مار کر سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر ذیشان علی کوشہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن گجرات نے چھاپہ مار کر سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر ذیشان علی کوشہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں