ایکسپائر اشیاتلف ،6 لاکھ کے جرمانے
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا ضلع گوجرانوالہ میں 600سے زائد فوڈ پوائنٹس کاجائزہ ، 60 کو 6 لاکھ 58ہزار کے جرمانے ،ایک یونٹ بند، 140 گٹکہ ساشوں اور 1من سے زائد ایکسپائر اشیاکو تلف کردیا۔
فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا ضلع گوجرانوالہ میں 600سے زائد فوڈ پوائنٹس کاجائزہ ، 60 کو 6 لاکھ 58ہزار کے جرمانے ،ایک یونٹ بند، 140 گٹکہ ساشوں اور 1من سے زائد ایکسپائر اشیاکو تلف کردیا۔