پراپرٹی کے لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے کا فراڈ

 پراپرٹی کے لین دین میں  شہری کو لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران آفتاب علی نامی شہری کو ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنایا۔

ملزمان نے بوگس دستاویزات تیار کر کے شہری کے حوالے کر دییں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں