پولیس نے 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پانچ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔