چاغی میں ٹریفک حادثہ 7 افراد جاں بحق
کوئٹہ(دنیا نیوز)بلوچستان کے ضلع چاغی میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق حادثہ پاک ایران آرسی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حادثہ
)بلوچستان کے ضلع چاغی میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق حادثہ پاک ایران آرسی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
حادثہ