حافظ آباد:مضر صحت کھویا تیار کرنیوالا یونٹ بند
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کی ولی ٹاؤن اور ٹبہ شاہ بھلول میں کارروائیاں، مضرصحت کھویا تیار کرنے پرپروڈکشن یونٹ بند کر کے مقدمہ درج کر ا دیا اور 146لٹر ایکسپائر کولڈ ڈرنکس تلف کر دی گئی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کی ولی ٹاؤن اور ٹبہ شاہ بھلول میں کارروائیاں، مضرصحت کھویا تیار کرنے پرپروڈکشن یونٹ بند کر کے مقدمہ درج کر ا دیا اور 146لٹر ایکسپائر کولڈ ڈرنکس تلف کر دی گئی۔