ہیڈ بمبانوالہ4:مقامات سے موٹر سائیکل چوری
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )نذیر آباد کالونی میں یاسر نواز ، لودھی ٹاؤن میں رحمان کی گھر کے باہر ،
ڈسکہ سٹیڈیم کے اندر سے اسد جاوید اور مین بازار ڈسکہ کلاں کے باہر سے یاسین کی موٹر سائیکلیں چوری،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔