سکول سے بھاری مالیت کے درخت چوری ہو گئے

سکول سے بھاری مالیت  کے درخت چوری ہو گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے بھاری مالیت کے درخت چوری کرلئے گئے

۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں قائم سکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر بھاری مالیت کے درخت اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں