بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا تواس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہو گیا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں