ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ڈرائیور حوالات میں بند

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کرنے پر ڈرائیور حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں