راہوالی :آٹو رکشہ سوار کا پرس چرا لیاگیا

راہوالی :آٹو رکشہ سوار  کا پرس چرا لیاگیا

راہوالی(نامہ نگار) نامعلوم جیب تراش نے آٹو رکشہ میں سوار مسافر محمد اشرف شہزاد کی جیب سے 25 ہزار روپے نقدی،

ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ والا پرس نکال کر لے لیا۔ مسافر ڈی سی کالونی راہوالی آیا تو دیکھا کہ ساتھ بیٹھے شخص نے جیب سے پرس نکال کر غائب ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں