مین ہولز کے ڈھکن چوری کرنے کے 4 واقعات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین ہولز کے ڈھکن چوری کرنے کے چار واقعات کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر 4 مین ہولز کے ڈھکن چوری کرلئے گئے ۔پولیس نے چاروں واقعات کے مقدمات درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔