بلال سعید کی پاکستان آئیڈل میں شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل

بلال سعید کی پاکستان آئیڈل میں شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار بلال سعید کی پاکستان آئیڈل میں شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بلال سعید ‘پاکستان آئیڈل’ کی 31 ویں قسط میں نظر آئے۔

اُنہوں نے شو میں شاندار انٹری دی اور اپنے مشہور گانے ‘ 12 سال’ پر پرفارمنس بھی دی۔گلوکار کی اس شاندار پرفارمنس نے پرانی یادیں تازہ کر دیں اور شو میں موجود تمام شرکاء نے کھڑے ہو کر ان کے لیے تالیاں بجائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں