ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر تبدیل ، آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر کو تبدیل کر دیا ان کو فوری آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر کو تبدیل کر دیا ان کو فوری آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments