ڈراموں میں زبردستی کی شادی سے اتفاق نہیں کرتی:انمول بلوچ
کراچی(آئی این پی )داکارہ و ماڈل انمول بلوچ نے کہا ہے کہ ڈراموں میں زبردستی شادی دکھانے کے رجحان سے اتفاق نہیں کرتی۔
حالیہ ایک شو میں گفتگو کے دوران ڈراموں میں زبردستی نکاح دکھانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے درمیان رومانوی تعلقات دکھانے کی اجازت نہیں ہوتی، اسی لیے کہانی میں زبردستی نکاح کو شامل کیا جاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments