کراچی : بیٹے نے باپ کا سر تن سے جدا کر دیا

 کراچی : بیٹے نے باپ  کا سر تن سے جدا کر دیا

کراچی (آئی این پی )نیو کراچی سیکٹر فائیو ایم میں بیٹے نے مبینہ طور پر گھر میں سوئے ہوئے باپ کو تیز دھار آلے سے ذبح کرکے سرتن سے جدا کردیا۔۔۔

 ملزم واردات کے بعد سر لے کر فرار ہوگیا ، ہیڈ محرر تھانہ بلال کالونی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملزم رضوان کا ذہنی توازن درست نہیں،دریں اثنا نارتھ کراچی 4 چورنگی کے قریب سے ایک انسانی سر ملا ہے جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...