رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو نقدی، مو بائل فون سے محروم کر دیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو  نقدی، مو بائل فون سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان سے محروم کر دیا گیا۔

پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں اشفاق نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے سفر کے دوران اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں