سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں وقاص نامی شہری کو ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں