سپنر ابرار احمد کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں شرکت

 سپنر ابرار احمد کی پی سی بی  پوڈکاسٹ میں شرکت

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز سپنر ابرار احمد نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے تازہ ترین،73 ویں ایڈیشن میں شرکت کی، جو پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلی گفتگو میں ابرار احمد نے اپنے کرکٹ سفر، کیریئر کے آغاز میں درپیش انجریز،آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں،وائٹ بال کرکٹ میں بولنگ حکمتِ عملی، مختلف فارمیٹس کے درمیان تبدیلی اور اپنی مشہور وکٹ سیلیبریشن کے بارے میں کھل کر بات کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں