قریبی تعلقات کی بناء پر رکھی گئی امانت خوردبرد کر دی گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ میں اورنگزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم کے پاس قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی بطور امانت رکھوائے گئے ، جو مقررہ وقت پر واپس نہ کر کے خوردبرد کر دیے گئے اور واپسی کا مطالبہ کرنے پر دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔