ماموں کانجن :مقدمہ بازی کی رنجش پرخاتون پرتشدد

 ماموں کانجن :مقدمہ بازی  کی رنجش پرخاتون پرتشدد

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) بلال حیدر کی بیوی لالی بی بی کو پانچ افراد نے مقدمہ بازی کی رنجش پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

کلہاڑی کے وار سے خاتون شدید زخمی ہو گئی اور مبینہ طور پر ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ مقامی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں