جھمرہ :اسلحے کی نمائش کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا، جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا، جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔