کوہاٹ میں فائرنگ لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہاٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی، واقعہ کوتل ٹاؤن شپ ڈبل روڈ پر پیش آیا۔
مقتولہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات تھی جسے ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب کہ ملزمان فرار ہو گئے۔