پاکستانی ٹیم سپرایٹ مرحلے میں کل انگلینڈ کے مد مقابل
کینڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹیم سپرایٹ مرحلے میں کل انگلینڈ کے خلاف مدم مقابل ہوگی اس ضمن میں قومی ٹیم کینڈی پہنچ گئی ہے ۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کے باقی 2 میچز کینڈی میں کھیلے گا۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کا آخری میچ 28 فروری کو سری لنکا سے کھیلے گا۔
پاکستانی ٹیم سپرایٹ مرحلے میں کل انگلینڈ کے خلاف مدم مقابل ہوگی اس ضمن میں قومی ٹیم کینڈی پہنچ گئی ہے ۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کے باقی 2 میچز کینڈی میں کھیلے گا۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کا آخری میچ 28 فروری کو سری لنکا سے کھیلے گا۔