بہو کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بہو کے ساتھ مبینہ زیادتی کی  کوشش ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بہو کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے رحمان ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کمرے میں اکیلی موجود تھی کہ اس دوران اسکے سسر کیجانب سے مبینہ طور اسے قابو کرلیا گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی گئی۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں