ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رفاقت علی کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات منتقل کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں