خاتون جعلی ٹکٹ دکھا کر ڈیپارچر لائونچ میں داخلے پرگرفتار

خاتون جعلی ٹکٹ دکھا کر ڈیپارچر  لائونچ میں داخلے پرگرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)جعلی ٹکٹ دیکھا کر نیشنل ڈیپارچر لائونچ میں داخل ہونیوالی خاتون کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں جعلی ٹکٹ دکھا کر نیشنل ڈیپارچر لائونج میں داخل ہونے والی خاتون عظمیٰ فیاض کو اے ایس ایف لیڈی سکیورٹی فورس نے پکڑ کر تھانہ ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں