چین میں کرپشن کے الزامات پر کئی اعلیٰ عہدیدار برطرف

چین میں کرپشن کے الزامات  پر کئی اعلیٰ عہدیدار برطرف

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے بدعنوانی کی تحقیقات کے بعد ایمرجنسی مینجمنٹ وزیر وانگ ژیانگسی اور سابق صوبائی پارٹی سیکرٹری سون شاؤچینگ کو عہدوں سے ہٹا دیا۔۔۔

چین کی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی نے وانگ کو وزیر اور لیو شاؤیون کو فوجی عدالت کے سربراہ کے عہدے سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ مزید 19 نمائندے بھی برطرف کیے گئے ، جن میں 9 فوجی افسر شامل ہیں۔صدر شی جن پنگ نے حال ہی میں فوج میں بدعنوانی کے خلاف کارروائی کو سراہاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں