ٹرمپ کی زہران ممدانی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات
واشنگٹن (دنیامانیٹرنگ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورنیویارک شہر کے میئر زہران ممدانی نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔۔
، یہ ملاقات شیڈول میں شامل نہیں تھی ،دونوں کے درمیان بات چیت کے موضوعات واضح نہیں کیے گئے ۔ نیوز رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر رہائش اور ترقیاتی منصوبوں جیسے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ٹرمپ نے سٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ممدانی کو اچھا انسان قرار دیا تھا۔