شملہ پہاڑی پر احتجاج ،سرکاری املاک کو نقصان ،مقدمہ درج کرلیاگیا

شملہ پہاڑی پر احتجاج ،سرکاری  املاک کو نقصان ،مقدمہ درج کرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر )شملہ پہاڑی پر احتجاج کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مظاہرین نے سیف سٹی کے 25لاکھ روپے مالیت کے 3 کیمرے توڑ دئیے اورسرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔سیف سٹی کے افسر نصیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں