گھر کے باہر سے چوری

گھر کے باہر سے چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ،

اقبال ٹاؤن کے رہائشی عبداﷲ منور نے موٹر سائیکل نمبر اے ایکس ڈی 4185گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور لے گیا کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں