ملزم کے نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے نشاندہی پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش اس کی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔