ہارون آباد: بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

 ہارون آباد: بس کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ہارون آباد(سٹی رپورٹر)بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 6 ون آر کے قریب مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا تو لواحقین زخمی کو گاڑی میں ہسپتال لے جا رہے تھے، راستے میں دم توڑ گیا۔

بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 6 ون آر کے قریب مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا تو لواحقین زخمی کو گاڑی میں ہسپتال لے جا رہے تھے، راستے میں دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں