بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی دوخواتین نے کوشش ناکام بنادی
موترہ(نامہ نگارکوڈ)تین مختلف واقعات میں بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی جبکہ دوخواتین نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ۔ ت
ھانہ موترہ کے علاقہ ہپو گڑھا کے یاسین کی ہمشیرہ کی شادی شمشاد کیساتھ ہوئی اسکے خاوند او رنند نے اسے مار ا تو وہ بھائی کے گھر آگئی ، اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لیکر گئے تواس نے بتایاکہ اس کا جیٹھ شمس اس کیساتھ زبردستی زیادتی کرتارہا ہے ۔ موضع چھانگا کی (س)کیساتھ اوباش ملزم ابرار جبکہ ڈسکہ کی (ع)کیساتھ ملزم مبشر نے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔