دوملزم گرفتار، شراب برآمد
ساہیوال (سٹی رپورٹر )پٹرولنگ پولیس چوکی چاندنی چوک نے منشیات سپلائی کا منصوبہ ناکام بناکر 35لیٹر شراب قبضہ میں لیکر 2ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی میں شراب فروش عمیر اور علی حسن پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔
پٹرولنگ پولیس چوکی چاندنی چوک نے منشیات سپلائی کا منصوبہ ناکام بناکر 35لیٹر شراب قبضہ میں لیکر 2ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی میں شراب فروش عمیر اور علی حسن پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔