منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)جوگی والا پلی کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے مقامی منشیات فروش سلطان سعید کو گرفتار کرکے 1200گرام چرس برآمد کرلی ۔
جوگی والا پلی کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے مقامی منشیات فروش سلطان سعید کو گرفتار کرکے 1200گرام چرس برآمد کرلی ۔