4 افراد سے ناجائز اسلحہ برآ مد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے 4افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔
سٹی، ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے درویش پورہ کے اکرم ، لدھیوالہ کے عمران، موضع دندیاں کے سلیم اور شیر گڑھ کے عامر رضا سے پستول برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔