شہری ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق
لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ ہلوکی ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر 54 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت خان محمد کے نام سے ہوئی ہے ، جو لوہاراں والا کھو کا رہائشی ہے ۔
کاہنہ ہلوکی ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر 54 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت خان محمد کے نام سے ہوئی ہے ، جو لوہاراں والا کھو کا رہائشی ہے ۔