چور ایک لاکھ روپے مالیتی بکریاں لے گئے

 چور ایک لاکھ روپے  مالیتی بکریاں لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )چور جلال بلگن کے رہائشی طلحہ غفار کی ایک لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں لے اڑے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

چور جلال بلگن کے رہائشی طلحہ غفار کی ایک لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں لے اڑے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں