منشیات فروش گرفتار ، ملزم سے ناجائزاسلحہ برآمد

منشیات فروش گرفتار ، ملزم  سے ناجائزاسلحہ برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)سٹی پولیس نے دورانِ گشت بدنام منشیات فروش تاج چوک کے عابد سے ایک کلو چار سو بیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور دورانِ تفتیش محلہ کرمانوالہ کے رہائشی ملزم عطا الرحمن سے بغیر لائسنس 223 بور رائفل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

سٹی پولیس نے دورانِ گشت بدنام منشیات فروش تاج چوک کے عابد سے ایک کلو چار سو بیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور دورانِ تفتیش محلہ کرمانوالہ کے رہائشی ملزم عطا الرحمن سے بغیر لائسنس 223 بور رائفل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں