خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں نورین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے مبینہ طور پر قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں نورین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے مبینہ طور پر قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں