تتلے عالی سے لڑکی اغوا

تتلے عالی سے لڑکی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے لڑکی اغوا ہوگئی۔ نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کے فرقان کی17سالہ بیٹی(ا)کپڑے لینے گئے تھی جس کو رضوان سکنہ سرگودھا نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تتلے عالی سے لڑکی اغوا ہوگئی۔ نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کے فرقان کی17سالہ بیٹی(ا)کپڑے لینے گئے تھی جس کو رضوان سکنہ سرگودھا نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں