ون ویلنگ کرنیوالاحوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے ولی پورہ کے قریب کارروائی میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کرلیاجو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کی جاری ہے ۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے ولی پورہ کے قریب کارروائی میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کرلیاجو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments